سرکاری محکموں کی مربوط کوششوں سے پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے، سیکرٹری کوآپریٹو
پیر 25 مئی 2015 16:53
لاہور ۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء) سیکرٹری کوآپریٹو پنجاب بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ سرکاری محکموں کی انتھک محنت اور مربوط کوششوں سے پنجاب میں ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے تا ہم مزید بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر تمام محکموں کو الرٹ رہنا ہو گا -انہوں نے یہ بات ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ٹی ایم اے اقبال ٹاؤن آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری محکموں کی موجودہ محنت موسم برسات میں ڈینگی کی افزائش کو قابو میں رکھنے میں مدد دے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ٹاؤن بھر میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور سرویلنس کیلئے زیادہ ٹیمیں لگا دی گئی ہیں جس سے سرویلنس میں مزید بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ DEAG کی گائیڈنس کے مطابق ڈینگی کے مشتبہ مریضو ں میں اگر 10 دن کے اندر ان کے خون کے نمونہ سے مرض کی تصدیق نہیں ہوتی تو ایسے مریضوں کو ڈینگی کے مشتبہ مریضوں کی فہرست میں شامل نہ رکھا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.