فلاح انسانیت فاونڈیشن دیر لوئر کے زیر اہتمام چکدرہ میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد
پیر 25 مئی 2015 17:19
لوئر دیر((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء))فلاح انسانیت فاونڈیشن دیر لوئر کے زیر اہتمام چکدرہ میں فری میڈیکل کیمپ کااہتمام کیا گیا۔ جس میں سینکڑوں مریضوں کامفت معائینہ کرکے ان میں ادویات تقسیم کی گے۔ اس سلسلے جماعۃ الدعواۃ پاکستان کے فلاحی ادارہ فلاح انسانیت فاونڈیشن دیر لوئر کے زیر اہتمام تحصیل ادنیزی کے ہیڈ کواٹر چکدرہ میں فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں فلاح انسانیت فاونڈیشن کے لیڈی و مرد سپشلسٹ ڈاکٹروں کی ٹیم نے سینکڑوں خواتین ، مرد اور بچوں کا مفت معائینہ کیا گیا۔
اس موقع پر مریضوں میں ادویات بھی مفت تقسیم کی گی۔ جماعۃ الدعواۃ دیر زون کے امیر ابو ہارون کے مطابق فلاح انسانیت فاونڈیشن اج ثمر باغ اور نیو کلے تیمرگرہ میں بھی فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جبکہ 27-28 مئی کو ضلع چترال میں بھی فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کر یگا۔(جاری ہے)
جس میں فلاح انسانیت فاونڈیشن کے مرد و خواتین ڈاکٹرز مریضوں کا مفت معائینہ کے سایھ ساتھ ادویات بھی فراہم کریگا۔ اس موقع پر ضلعی امیر ابو ہارون نے بتایا کہ فلاح انسانیت فاونڈیشن ملک بھر میں غریبوں اور بے سہارہ کی مدد میں مصروف عمل ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ فلاح انسانیت فاونڈیشن دیر کے دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں فری میڈیکل کیمپوں کا انعقاد کریگی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.