سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مجرموں کو سزا ملتی تو سانحہ ڈسکہ نہ ہوتا‘ ڈاکٹر طاہر القادری
قومی ادارے کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے والے حکمرانوں نے پولیس کو قتل عام کا لائسنس دیا وکلاء کی طرف سے اعلان کردہ سوگ میں شریک ہونگے، پولیس نے دہشتگردوں کے نقاب اوڑھ لیے جب تک جعلی جمہوریت اور ظالمانہ نظام برقرار ہے عوام سے ظلم ہوتا رہے گا ‘یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب
پیر 25 مئی 2015 22:15
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 مئی۔2015ء ) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے عوامی تحریک کے 26 ویں یوم تاسیس کی تقریب سے ٹیلیفون پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے مجرموں کو سزا مل جاتی تو سانحہ ڈسکہ نہ ہوتا ،قومی ادارے پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنے والے حکمرانوں نے اسے قتل عام کا لائسنس دے رکھا ہے ،ڈسکہ کا واقعہ انتہائی قابل مذمت اور صوبہ میں لاقانونیت کا مظہر ہے۔
انہوں نے کہا کہ وکلاء کی شہادت پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا نوٹس خوش آئند ہے اس سے کسی کو حقائق مسخ کرنے کی جرأت نہیں ہو گی تاہم سانحہ ماڈل ٹاؤن میں 14 شہداء کے روح فرسا واقعات کا بھی سوموٹو نوٹس لے لیا جاتا تو آج شہداء کے لواحقین کو انصاف مل چکا ہوتا اور قاتل حکمرانوں کو جعلی رپورٹیں جاری کر کے عوام اور قانون کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی جرأت نہ ہوتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.