حب، رمضان کوٹ میں ایف سی کاسرچ آپریشن ،صدر مملکت کے بیٹے پر بم حملے میں ملوث چار دہشت گرد گرفتار
منگل 26 مئی 2015 11:21
حب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) حب کے علاقے رمضان کوٹ میں ایف سی نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے پر بم حملے میں ملوث چار دہشت گرد گرفتار کرلئے‘ بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرکے مزید تفتیش کے لئے خفیہ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
(جاری ہے)
منگل کو ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاعات پر حب کے علاقے رمضان کوٹ میں کارروائی کی گئی جس دوران چار دہشت گرد گرفتار کئے گئے جن کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے جو مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں مطلوب تھے۔
گرفتار دہشت گرد 24مئی کے بم حملے میں بھی ملوث تھا جو کہ صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے کے قافلے پر ہوا تھا۔ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ دہشت گردوں کو خفیہ مقام پر منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.