بجلی کی قلت 6400 میگاواٹ سے بڑھ گئی
منگل 26 مئی 2015 13:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) کے الیکٹرک کو چھوڑ کر پیر کے روز بجلی کی قومی طلب 20 ہزار میگاواٹ کی حد کو پار کرگئی، جبکہ بجلی کی پیداوار 13 ہزار 6 سو میگاواٹ کے اردگرد معلق رہی۔چنانچہ بجلی کی قلت 6 ہزار 4 سو سے زائد تھی، جس کے نتیجے میں شہری علاقوں میں آٹھ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں بہت زیادہ لوڈشیڈنگ کی گئی۔بجلی کے پیداواری چارٹ کے مطابق ہائیڈل پاورپلانٹ نے لگ بھگ 6ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی۔
اس لیے کہ تربیلا ڈیم سے پانی کا اخراج 95 ہزار کیوسک جبکہ منگلا جھیل سے پانی کا اخراج 60 ہزار کیوسک تھا، جس سے بجلی کے منصوبہ سازوں کی کافی ضرورت پوری ہوئی۔انڈیپنڈینٹ پاور پروڈیوسرز کی جانب سے بجلی کی پیداوار کا اشتراک جو دو روز پہلے تک 7 ہزار 3 سو میگاواٹ تھا، گر کر 5 ہزار 665 ہوگیا، حکومت کے اپنے تھرمل یونٹس کی پیداوار 1929 میگاواٹ تک گرگئی، جو کہ پچھلی جمعرات تک 2450 میگاواٹ تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.