سعودی مذہبی پولیس نے خاتون کو شاپنگ مال سے نکالے جانے کی تحقیقات شروع کردی
منگل 26 مئی 2015 16:09
ریاض(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سعودی عرب کی مذہبی پولیس نے ایک خاتون کو شاپنگ مال سے نکالے جانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں،تحقیقات کا حکم ایک ویڈیو کلپ کے سامنے آنے پر دیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گشت کر رہا ہے۔عالمی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے اہلکاروں کی جانب سے ایک خاتون کو شاپنگ مال سے نکالے جانے کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
تحقیقات کا حکم ایک ویڈیو کلپ کے سامنے آنے پر دیا گیا ہے جو سوشل میڈیا پر گشت کر رہا ہے۔اس کلپ میں ’امر بالمعروف اور نہی عن المنکر‘ کمیشن کے ایک اہلکار کو ایک خاتون کو ایک شاپنگ مال سے مزید تاخیر کے بغیر گھر جانے کے لیے کہتے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے اور انٹرنیٹ پر یہ دعوی کیا گیا کہ یہ مذہبی پولیس کو اس خاتون کے دستانے نہ پہننے پر اعتراض تھا اور ان کے مطابق وہ ’غیر مہذب‘ نظر آ رہی تھیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.