فلڈ کنٹرول کمیٹی کی سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت
منگل 26 مئی 2015 16:29
لاہور ۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) حکومت پنجاب کی فلڈ کنٹرول کمیٹی نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی‘محکمہ آبپاشی اور دیگر متعلقہ محکموں کو سیلاب کی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹھوس ایکشن پلان ترتیب دینے اور اس سلسلہ میں انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔بورڈ آف ریونیو کے ذرائع نے منگل کے روز بتایا کہ مذکورہ محکموں کو صوبہ کے تمام اضلاع میں فلڈ ریلیف ایکوئپمنٹس تیار کرنے اور اس کے بارے میں رپورٹ بھی طلب کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے اور محکمہ آبپاشی کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام دریاؤں اور نالون کے پشتوں کی مرمت اور فلڈ پروٹیکشن بندوں کی مضبوطی و مرمت کو بروقت یقینی بنایا جائے اور تمام محکمے سیلاب کے حوالے سے کئے جانیوالے انتظامات و اقدامات بارے تیار کردہ ایکشن پلان کا دوبارہ جائزہ لیں تا کہ ان کی روشنی میں ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دی جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
-
پاکستان، آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات کا شیڈول طے پاگیا
-
5 سالوں میں ہر ضلع میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ہسپتال بنا کرجاؤں گی
-
مزدور کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، حکومت آئندہ بجٹ میں مزدوروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی، وزیراعظم شہباز شریف کا تقریب سے خطاب
-
ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے 4ارب 73کروڑ روپے سے زائد کی پنشن جاری کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.