بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ، سپورٹس بورڈ پنجاب نے 7تمغے جیت لئے
منگل 26 مئی 2015 21:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کی انڈر 17بوائز ٹیم نے بین الصوبائی اتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے دوسرے روز تین سونے، تین چاندی اور ایک کانسی کا تمغہ جیت لیا ہے، چیمپیئن شپ پشاور میں ہورہی ہے، چیمپیئن شپ میں رانا انتصام نے ہیمر تھرو ایونٹ میں کامیابی حاصل کی، انہوں نے سپورٹس بورڈ پنجاب کیلئے پہلا گولڈ میڈل حاصل کیا، ہمیر تھرو میں ہی سپورٹس بورڈ پنجاب کے رانا ابراز نے چاندی اور خیبر پختونخوا کے کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
لانگ جمپ میں بھی پہلی دونوں پوزیشنیں سپورٹس بورڈ نے جیتیں، سونے کا تمغہ محمد عرفان اور چاندی کا تمغہ کاشف نے جیتا۔ 400 میٹر ریس میں بھی سپورٹس بورڈ پنجاب نے میدان مار لیا، بابر ظہیر نے سونے کا تمغہ جیتا جبکہ دیگر دونوں پوزیشنیں خیبر پختونخوا نے حاصل کیں، شاٹ پٹ میں پہلی پوزیشن کے پی کے نے لی جبکہ دوسری اور تیسری پوزیشن سپورٹس بورڈ پنجاب کے اتھلیٹ ابراز اور وقار نے جیت کر پنجاب کیلئے چاندی اور کانسی کا تمغہ جیتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.