شمالی وزیرستان ،دہشت گردوں کی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ،2 اہلکار شہید
جمعہ 29 مئی 2015 14:14
شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) شمالی وزیرستان میں درجن سے زائد دہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ کر کے 2 سکیورٹی اہلکار شہید کر دیئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز شمالی وزیرستان کی تحصیل غلام خان میں سکیورٹی فورسز کاقافلہ معمول کی گشت پر تھا کہ اس دوران درجن سے زائد دہشت گردوں نے فورسز کی گاڑی پر حملہ کردیا اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار موقع پر ہی شہید ہوگئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی فائرنگ سے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور دیگر دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی اور دہشت گردوں کی تلاش کے لئے پورے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے تاہم آخری اطلاع تک کسی دہشت گردی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی،سکیورٹی فورسز سے شہید اہلکاروں کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دی ہیں جہاں سے لاشوں کو ان کے آبائی علاقوں میں پہنچائی جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.