ماضی کی وجہ سے تنگ نہ کیا جائے، سنی لیون تھانے پہنچ گئیں
جمعہ 29 مئی 2015 15:17
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء)بالی ووڈ اداکارہ اپنے خلاف درج کرائے گئے فحاشی کے مقدمے میں اپنا بیان درج کرانے ممبئی کے تھانے پولیس سٹیشن پہنچ گئیں، سنی لیون نے سائبر کرائم انویسٹی گیشن آفیسر جگدیش ساونت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا۔
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ ان کے خلاف انٹرنیٹ پر چلنے والی جس ویڈیو کے حوالے سے مقدمہ دائر کیا گیا ہے وہ تب کی فلم ہے جب وہ امریکہ میں پورن فلم انڈسٹری میں کام کرتی تھیں۔
وہ اب یہ فلم انڈسٹری چھوڑ چکی ہیں اور صرف بالی ووڈ کا حصہ ہیں۔ سنی نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں جو کچھ کیا، اس کی بنیاد پر انہیں حال میں تنگ نہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ ممبئی میں ایک رائٹ ونگ کی کارکن نے سنی لیون کے خلاف فحاشی کا مقدمہ درج کرواتے ہوئے انہیں ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پولیس نے یہ کیس تھانے پولیس سٹیشن کی سائبر کرائم برانچ کو منتقل کر دیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ پریانکا اورنک جونس دوبارہ اپنے لاس اینجلس کے گھر منتقل ہوگئے
-
فواد خان جیسے بڑے اداکاروں سے میرا موازانہ قابلِ فخرہے، بھارتی اداکار
-
کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں :اداکار وکی کوشل کا انکشاف
-
اپنے کام سے خوش ہوں، سپر سٹار بننے کے چکر میں نہیں پڑتی:کبریٰ خان
-
اداکارہ راکھی ساونت کے وکیل عادل درانی پربرس پڑے
-
ماہرہ خان کی جانب چیزیں پھینکنے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان نے معذرت کرلی
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.