ایف بی آر نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا
جمعہ 29 مئی 2015 17:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) ایف بی آر نے ایگزیکٹ اسکینڈل میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا۔ ایف بی آر ذرائع نے بتایا کہ ایگزیکٹ اپنے میڈیا چینل کے ملازمین کو ماہانہ 36 کروڑ روپے کی تنخواہیں دے رہا ہے تاہم اربوں روپے کی جائیداد پر ایک پیسہ ٹیکس نہیں دیا جا رہا ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق ایگزیکٹ نے نے اپنی 43 کروڑ آمدن کا ٹیکس اب تک ادا نہیں دیا، ایف بی آر قوانین کے مطابق اسے بیرون ملک بھجوانے والے سافٹ وئیرز پر ٹیکس کی چھوٹ ہے۔
ایگزیکٹ اپنے میڈیا چینل کے ملازمین کو ماہانہ 36کروڑ روپے تنخواہوں کی مد میں تو دے رہا ہے تاہم کراچی اور دیگر شہروں میں خریدی گئی پراپرٹی پر ٹیکس ادا نہیں کیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آرحکام ایگزیکٹ کراچی اور اسلام آباد کی جائیدادوں کی تفصیل جمع کررہے ہیں ایف بی آر تحقیقات مکمل ہونے پر تمام جائیدادوں کو سیل کر سکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.