اسلام آباد پولیس انسپکٹر ز کا ایکا،پی ایس پی افسروں کے خلاف حکمت عملی طے کرلی
اینٹی کار لفٹنگ سیل کے انچارج کے عشایئے میں 12سے زائدا انسپکٹر ز کی شرکت، آئی جی اسلام آبادکو نئی پریشانی کا سامنا عشایئے میں ڈسکہ واقعہ پر بحث کی گئی د پی ایس پی افسران کے رویہ اور رینکرز کو اختیارات نہ ملنے پر متحد رہنے کا فیصلہ
جمعہ 29 مئی 2015 22:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 مئی۔2015ء) اسلام آباد پولیس انسپکٹر ز کے اپنے بڑوں کے خلاف اختلافات سامنے آگئے ہیں اینٹی کار لفٹنگ سیل کے انچارج فیاض رانجھا کی جانب سے دیئے گئے عشایئے میں 12سے زائدایس ایچ اووز( انسپکٹر ز) نے شرکت کرکے پی ایس پی افسروں کے رویئے کے خلاف حکمت عملی طے کرلی ہے۔انسپکٹروں کے اس گٹھ جوڑ سے آئی جی اسلام آبادکو نئی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
۔ کو ذرائع سے حاصل معلومات کے مطابق وفاقی دارالحکومت پولیس ایس ایچ اووز کی جانب سے عشائیے پر کئے گئے سخت فیصلوں کی رپورٹ اعلیٰ افسروں کو ملنے کے بعد دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی ہے ۔ اسلام آباد پولیس انسپکٹر ز کی جانب سے عشایئے کے واقعہ کے بارے میں علم ہواہے کہ جمعرات کی رات بلیوا یریا عثمانیہ ہوٹل میں رات دس بجے اینٹی کار لیفٹنگ سیل کے انچارج فیاض رانجھا کی جانب سے پدیئے گئے عشائیے میں 12سے زائدتھانہ ایس ایچ اووز( انسپکٹر ز)حاکم خان ایس ایچ او کوہسار تھانہ ،قیصر گیلانی ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن ،ستار شاہ ایس ایچ او ٹریفک پولیس،جمشید خان ،مصطفیٰ کیانی ،نواز بھٹی ایس ایچ او سیکرٹریٹ تھانہ اور دیگر نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.