اوگرا کی حکومت کو رمضان المبارک میں مہنگائی سے سے بچنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش
ہفتہ 30 مئی 2015 14:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) اوگرا نے حکومت کو رمضان المبارک میں مہنگائیمیں اضافے سے بچنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کا کہنا ہے کہ حکومت جنرل سیلز ٹیکس میں کمی کیلئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں ردوبدل کرسکتی ہے ۔
(جاری ہے)
ماضی کے رحجان سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرانسپورٹرز ، تاجر پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ کا غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے صارفین کو لوٹتے رہے ہیں۔
اس ضمن میں حکومت سے سفارش کی گئی ہے کہ رمضان کی آمد میں دو ہفتے باقی ہیں تاہم اس صورتحال میں اگر پٹرولیم قیمتوں میں استحکام رکھا جائے تو یہ صارفین کیلئے بہتر ہوگا تاہم دوسری طرف ایک سینئر سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ وزیراعظم وزارت پٹرولیم کی طرف سے پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے عمل پر اتفاق نہیں رکھتےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایشیا اور بحرالکاہل کے خطہ میں معمر افراد کوکم پنشن ،صحت ، سماجی تنہائی اور ضروری خدمات تک محدود رسائی جیسے اہم چیلنجوں کا سامنا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
غیر قانونی بھرتیوں کا کیس، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی و دیگر فرد جرم عائد کرنے کیلئے طلب
-
75 ہزار سال قبل وفات پانے والی خاتون کا چہرہ تیار
-
پنجاب میں امریکی سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ماحول فراہم کریں گے‘ مریم نواز شریف
-
جنرل اسمبلی فلسطینیوں کی آزاد مملکت کی منظوری کے لیے سکیورٹی کونسل پر دبائو ڈالے،پاکستان
-
موٹروے پولیس کے ساتھ تلخ کلامی کرنے والی کار سوار خواتین کے خلاف مقدمہ درج
-
جدید رنگ تبدیل کرنے والے ڈیزائن اور 80W FlashCharge کے ساتھ ویوو Y100 پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا
-
جرمنی میں اسلامی قانون کے حامیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
-
معاشی بحران دن بہ دن سنگین ہوتا جا رہاہے،اعظم نذیر تارڑ
-
کسی غیر ملکی حکومت یا ملٹری کو اڈے فراہم نہیں کریں گے، دفتر خارجہ
-
پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے، اپریل میں ستر ہلاکتیں
-
نیا قرض پروگرام، آئی ایم ایف کا پنشن پر ٹیکس اور ادائیگی کی مدت کم کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.