کنگنا رناوٹ ایک بہترین اداکارہ ہیں‘ودیا بالن
بدھ 3 جون 2015 12:38
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جون۔2015ء)بالی ووڈ کی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ کنگنا رناوٹ ایک بہترین اداکارہ ہیں اور وہ ان کی فلم ”تنو ویڈز منو ریٹرنز“ میں بہترین طریقے سے ڈبل کردار کرنے پر کافی حیرت انگیز ہیں۔
(جاری ہے)
اداکارہ ودیا بالن کا ایک انٹوریو میں کہنا تھا کہ ان کی پسندیدہ فلموں میں حال ہی کی کچھ فلمیں شامل ہیں جن میں انشکا شرما کی 'این ایچ 10'، دیپیکا پڈوکون کی 'پیکو' اور کنگنا رناوٹ کی 'تنو ویڈ منو ریٹرنز' ہیں۔
اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ کنگنا ایک بہترین اداکارہ ہیں اور انہوں نے فلم میں شاندار اداکاری کی ہے۔بولی وڈ کی بہت کم اداکارائیں ایک دوسرے کی تعریف کرتی نظر آتی ہیں البتہ ودیا ان میں سے ایک نہیں ہیں۔ودیا بالن اس وقت اپنی فلم ”ہماری ادھوری کہانی“ کی ریلیز کا انتظار کر رہی ہیں، اس فلم میں ان کے ساتھ اداکار عمران ہاشمی بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.