فلم بینوں کو سنیماوٴں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے‘ہمایوں سعید
جمعرات 4 جون 2015 11:31
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) اداکار وہ ہدایتکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم بینوں کو سنیماوٴں کی جانب واپس آنا ہی ہماری سب سے بڑی کامیابی ہے ماضی میں جب بھی اچھی فلمیں بنیں انھیں زبردست پزیرائی ملی اور لوگ سنیماوٴں میں آکر فلم دیکھنے پر مجبور ہوئے لیکن غیر معیاری فلموں نے فلم بینوں کو سنیماوٴں سے دور کردیا۔
ہمایوں سعید کا کہنا تھا کہ ایک طویل عرصہ تک فلم انڈسٹری شدید بحران گزری ہے جو ہماری فلم انڈسٹری کا بہت بڑا المیہ تھا لیکن ہمارے نوجوان دوستوں کی کوششوں سے ہم سب فلم انڈسٹری کو ایک بار پھر عوام کی توجہ کا مرکز بنانے میں کامیاب ہوگئے ،لیکن اب کسی بھی غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،ہمیں معیار کے ساتھ اچھے موضوعات کا بھی انتخاب کرنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.