آئندہ مالی سال کیلئے 4,313 ارب روپے کے محصولات اور 4,089 ارب روپے کے اخراجات کا حامل قومی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا
بجٹ خسارہ 5 فیصد سے کم کرکے 4.3 فیصد تک لایا جائے گا، افراط زر کی شرح 11 سال کی کم ترین سطح پر ہے، سرکاری ملازمین کو آئندہ مالی سال سے رواں بنیادی تنخواہ پر ساڑھے سات فیصد ایڈہاک ریلیف اور 2011ء اور 2012ء کے ایڈہاک اضافوں کو بنیادی سکیل میں ضم کرنے کی تجویز ہے، وفاقی سطح کے تمام پنشنرز کی پنشن میں یکم جولائی 2015ء سے 7.5 فیصد اضافہ کیا جائے گا، سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس میں بھی 25 فیصد اضافہ، سیکیورٹی کی صوتحال کو مدنظررکھتے ہوئے دفاعی بجٹ کو اگلے سال 11 فیصد بڑھا کر 780 ارب روپے کر دیا جائے گا
جمعہ 5 جون 2015 21:02
اسلام آباد ۔ 05 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جون۔2015ء) آئندہ مالی سال کیلئے 4,313 ارب روپے کے مجموعی مالی محصولات اور 4,089 ارب روپے کے اخراجات کا حامل قومی بجٹ جمعہ کو قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بجٹ خسارے کو رواں 5 فیصد سے مزید کم کرکے 4.3 فیصد تک لایا جائے گا، افراط زر کی شرح 11 سال کی کم ترین شرح ہے، بجٹ میں سرکاری ملازمین کو آئندہ مالی سال سے رواں بنیادی تنخواہ پر ساڑھے سات فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دینے اور 2011ء اور 2012ء ایڈہاک اضافوں کو بنیادی سکیل میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ وفاقی سطح کے تمام پنشنرز کی پنشن میں یکم جولائی 2015ء سے 7.5 فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے اس کے علاوہ سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے میڈیکل الاؤنس میں بھی 25 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے، سیکیورٹی کی صوتحال کو مد نظررکھتے ہوئے دفاعی بجٹ کو اگلے سال 11 فیصد بڑھا کر 780 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.