انگلش ٹی ٹونٹی، عمر اکمل نے دھواں دھار بلے بازی سے لیسٹر شائر کو جتوادیا
ہفتہ 6 جون 2015 15:17
ناٹنگھم (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار6جون۔2015ء) انگلینڈ میں جاری نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے عمر اکمل نے لیسٹر شائر کی جانب سے دھواں دھا ر بلے بازی کرتے ہوئے ٹیم کو کامیابی سے ہمکنا ر کروایا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ میں لیسٹر شائر اور ناٹنگھم شائر کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں اور ناٹنگھم شائر نے پہلے بیٹنگ کر تے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 7وکٹوں پر 148رنز بنا ڈالے۔
ہدف کے تعاقب میں لیسٹر شائر کی ٹیم 53رنز پر 4وکٹیں کھو کرشدید مشکلا ت کا شکار تھی اور اس موقع پر 25سالہ نوجوان پاکستانی بلے باز عمر اکمل نے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر تے ہوئے محض 49گیندوں پر 4چوکوں اور 5چھکوں کی مدد سے 76رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو جیت سے ہمکنا ر کر وایا۔ یاد رہے کہ عمر اکمل لیسٹر شائر کے ساتھ معاہدے کے تحت 4ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.