پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس میں ہاکی ٹیم کا کیمپ کے دوران انتہائی ناقص انتظامات
ہفتہ 6 جون 2015 20:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کمپلیکس کے ہاسٹل میں انتہائی ناقص انتظامات ، انتظامیہ کا کسی قسم کی ذمہ داری لینے سے انکار، پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں ان دنوں قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ لگا ہوا ہے اور کھلاڑی اولمپکس کوالیفائنگ کی تیاری کے سلسلے میں دن رات پریکٹس میں مصروف ہیں وہاں ان کی سہولیات اور کھانے پینے کے انتہائی ناقص انتظامات کی وجہ سے کھلاڑی پریشان اور بیمار ہونا شروع ہوگئے ۔
ذرائع نے کو بتایا کہ گزشتہ دنوں قومی ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران پاکستان سپورٹس بورڈ کے ہاسٹل میں کھانا کھانے گئے تو کھانے کے دوران ان کے کھانے سے کاکروچ نکل آیا جس پر ان کی طبعیت خراب ہوگئی اس کی اطلاع فوری طور پر انتظامیہ کو دی گئی مگر ہاسٹل کے سپرٹینڈنٹ ملک امتیاز کا کہنا ہے کہ اس طرح کے واقعات آئے روز کا حصہ ہیں ہوتے ہے ہیں پریشانی والی بات نہیں ہے جب ملک امتیاز کو مذکورہ کھانے اور ہاسٹل کے معائنے کیلئے کہا گیا تو انہوں نے انکار کرتے ہوئے ٹال دیا اور موقف دیا کہ یہ کوئی بڑی بات نہیں ہے اس طرح کے واقعات معمول کا حصہ ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.