بجٹ کے بعد حکومتی ارکان اسمبلی اتوار بازاروں کی نگرانی کریں گے

ہفتہ 6 جون 2015 22:43

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جون۔2015ء) اتوار بازاروں میں بجٹ کے بعد ممکنہ از خود قیمتیں بڑھانے والوں کی نگرانی کیلئے ضلعی انتظامیہ کے علاوہ حکومتی ارکان اسمبلی بازاروں کا دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :