بحیثیت قوم دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، قوم کی مدد سے دہشت گردی کا بنیادی انفراسٹرکچر تباہ کر دیا، آپریشن ضرب عضب کا مقصد پاکستان اور خطے میں امن و استحکام لانا ہے،، قوم کی حمایت کے ساتھ آپریشن جاری رہے گا، پاک سری لنکن افواج خطے کے وسیع تر مفاد میں مل کر کام کریں گے،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا سری لنکن آرمی کے افسران سے خطاب
اتوار 7 جون 2015 20:56
کولمبو/ راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔7 جون۔2015ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم دہشت گردوں کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، قوم کی مدد سے دہشت گردی کا بنیادی انفراسٹرکچر تباہ کر دیا، آپریشن ضرب عضب کا مقصد پاکستان میں امن و استحکام لانا ہے، قوم کی حمایت کے ساتھ آپریشن جاری رہے گا، پاک سری لنکن افواج خطے کے وسیع تر مفاد میں مل کر کام کریں گے۔
وہ اتوار کو کوئٹہ ملٹری اکیڈمی سے تربیت حاصل کرنے والے سری لنکن آرمی کے افسران سے خطاب کر رہے تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں پاکستان میں تربیت حاصل کرنے والے سری لنکن فوجی افسران نے استقبالیہ دیا، تقریب میں آمد کے موقع پر سری لنکن آرمی چیف نے جنرل راحیل شریف کا استقبال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.