شعبہ ٹیچر ایجوکیشن میں ایم ایس /ایم فل پروگرام میں پری انٹری ٹیسٹ
میں شرکت کے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان
منگل 9 جون 2015 20:35
سکھر ۔09جون( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 09 جون۔2015ء) شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور کے شعبہ ٹیچر ایجوکیشن میں ایم ایس /ایم فل پروگرام میں پری انٹری ٹیسٹ میں شرکت کے اہل امیدواروں کے ناموں کا اعلان یونیورسٹی کی ویب سائیٹ www.salu.edu.pkپر کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
یونیورسٹی کے سربراہ شعبہ ٹیچر ایجوکیشن پروفیسر ڈاکٹر غلام علی کے اعلامیہ کے مطابق پری انٹری ٹیسٹ کا انعقاد سوموار 15جون 2015کو فیکلٹی آف ایجوکیشن میں صبح 10 بجے ہوگا۔
واضح رہے کہ انٹری ٹیسٹ میں 50فیصدنمبر حاصل کرنے والے امیدواروں کے انٹرویو بدھ (17جون 2015)کو صبح 10بجے سے دوپہر 1بجے تک فیکلٹی آف ایجوکیشن میں ہوں گے جبکہ امیدواروں کے حتمی نتیجے کا اعلان 19جون کو کیا جائے گا۔ امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ انٹرویو کے دن اپنی اصل تعلیمی اسناد ہمراہ لائیں ۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.