کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 17 ہزار 334 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ
بدھ 10 جون 2015 17:24
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) کراچی بندرگاہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1 لاکھ 17 ہزار 334 ٹن کارگو کی نقل وحرکت ریکارڈ کی گئی جن میں سے 98 ہزار 292 ٹن درآمدی کارگو اور 19 ہزار 42 ٹن برآمدی کارگو شامل تھا۔
(جاری ہے)
بدھ کو کراچی پورٹ ٹرسٹ سے جاری رپورٹ کے مطابق درآمدی کارگو میں 42 ہزار 233 ٹن بلک کارگو‘ 77 ہزار 292 ٹن خشک کارگو اور 21 ہزار ٹن مائع کارگو جبکہ برآمدی کارگو میں 14 ہزار 910 ٹن خشک کارگو اور 4 ہزار 132 ٹن مائع کارگو شامل تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہینڈل کئے گئے درآمدات میں 22 ہزار 345 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو‘ 12 ہزار 714 ٹن بلک کارگو‘ 947 ٹن ڈی اے پی کھاد اور 34 ہزار 789 ٹن کوئلہ ودیگر جبکہ برآمدات میں 14 ہزار 910 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل رہا۔ اس دوران بندرگاہ پر 7 جہاز لنگر انداز ہوئے اور 10 جہازوں کی روانگی ہوئی جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 جہازوں کی آمد اور 7 جہازوں کی روانگی متوقع ہے۔`متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.