کانگو وائرس سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا،تعداد 2ہوگئی
بدھ 10 جون 2015 18:02
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)صوبائی دارالحکومت پشاور کے حیات آباد ہسپتال میں کانگو وائرس سے متاثرہ شخص دم توڑ گیا ٗرواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی۔
(جاری ہے)
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ شخص 33سالہ محمد ہاشم کا تعلق افغانستان سے تھا۔ جس کو کانگو وائرس کی تشخیص کے بعد حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں داخل کیا گیا تھا۔ رواں سال کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہوگئی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.