سخن ورفورم کے وفدکی گورنرپنجاب سے ملاقات،ملتان میں اکادمی ادبیات کادفتراورزبان وادب کے فروغ کے لئے ادارہ قائم کرنے کامطالبہ
بدھ 10 جون 2015 19:02
ملتان ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ شاعر اور ادیب کسی بھی معاشرے کے مسائل کا بھرپور ادراک رکھتے ہیں اور نئی نسل میں شعور اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے ملتان میں اہل قلم کانفرنس کے انعقاد کی تجویز کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس کانفرنس میں شرکت ان کے لئے بہت اعزاز ہوگا۔
گورنر نے کہا کہ ادیبوں اور شاعروں کی فلاح و بہبود کیلئے ملتان میں اکادمی ادبیات کے آفس کے قیام کی سفارش کی جائے گی۔یہ بات انہوں نے گزشتہ روز شاعروں‘ ادیبوں اور دانش ورں پر مشتمل سخن ور فورم کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ شاکر حسین شاکر کی قیادت میں ملنے والے اس وفد میں ظہور احمد دھریجہ، ڈاکٹر مختار ظفر، ڈاکٹر محمد امین، وسیم ممتاز، سید کرامت گردیزی، سید مسعود کاظمی، ضمیر ہاشمی، رضوانہ تبسم اور ارشد عباس ذکی شامل تھے جبکہ ڈپٹی ڈائریکٹر آئی ایس پی آر میجر اسد محمود خان، اسٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان آصف خان کھیتران اور انفارمیشن آفیسر محمد اصغر خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.