ترقی پسند عناصر ملکر انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں ورنہ نسلوں کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا،حاصل خان بزنجو
ترقی پسندشعراء و ادیب اپنا کردار ادا نہیں کر رہے انتہاپسند اپنے نظریات بلا خوف و خطر پھیلارہے ہیں حکومت، پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا اور غیر سرکاری ادارے عوام کے سوچنے کا انداز بدلنے میں بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں،صدر نیشنل پارٹی
بدھ 10 جون 2015 22:53
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء)نیشنل پارٹی کے صدر سینیٹرمیر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ ترقی پسند عناصر متحد ہو کرملک میں تیزی سے پھیلنے والے انتہا پسندانہ نظریات کا مقابلہ کریں ورنہ ہماری آنے والی نسلوں کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔ترقی پسندشعراء و ادیب اپنا کردار ادا نہیں کر رہے جبکہ انتہاپسند اپنے نظریات پھیلانے کیلئے لٹریچر، سی ڈیز اور انٹرنیٹ کا بے دریغ اور بلا خوف و خطر استعمال کر رہے ہیں۔
حکومت،پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا اور غیر سرکاری ادارے عوام کے سوچنے کا انداز بدلنے میں بنیادی کردار ادا کر سکتے ہیں ان خیالات کااظہارانہوں نے مشہور نقاد سرور جاوید کی کتاب ’اردو نظم کی عظیم روایات‘ کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیاانھوں نے کہا کہ انتہا پسندانہ رجحانات سوسائٹی میں عام ہو رہے ہیں تاہم جن علاقوں میں حکومت کا کنٹرول کم اور غربت زیادہ ہے وہاں انکی ترویج آسان ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.