برما میں آمریت کا تسلط ، تخت بچانے کے لییعوام کو باہم تفرقہ بازی کی بنیاد پر تقسیم کر رہی ہے،مولانا حنیف اﷲ
مسلمان بستیوں کو جلا یا ، مسلم نسل کشی جاری ہے کوئی ان کی مدد کو تیار نہیں،حسینہ واجد نے بھی داخلے کے دروازے بند کر دیئے ہیں اقوام عالم کی نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں اور ا و آئی سی خاموش تماشا ئی کا کردار ادا کر رہی ہیں اور کوئی بھی ان کی بات کرنے کو تیا ر نہیں
بدھ 10 جون 2015 23:11
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 جون۔2015ء) جماعت اسلامی ضلع پشاور کے قائمقام جنرل سیکرٹری مولانا حنیف اﷲ نے کہا کہ سینکڑ وں سالوں سے رونیگیا میں مسلمان بڑی تعداد میں آباد ہیں برما میں آمریت کا تسلط ہے جواپنے تخت کو بچانے کے لیے وہاں کی عوام کو باہم تفرقہ بازی کی بنیاد پر تقسیم کر رہی ہے اور مسلمان بستیوں کو جلا یا جا رہا ہے اور وہاں پر مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے ۔
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر لوگ دیکھ رہے ہیں کہ مسلمانوں کو گاجر مولی کی طرح کاٹا جا رہا ہے ان پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلعی ہیڈکوارٹر میں پی کے ون کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ مولانا حنیف اﷲ نے کہاکہ 20سال قبل بھی ان کے ساتھ ایساہی رویہ اختیار کیا گیا تھا البتہ اس وقت بنگلہ دیش کی حکومت نے ان کے لیے راستے کھول دیئے تھے بدقسمتی سے اس وقت بنگلہ دیش کی بھار ت نواز وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے ان کے داخلے کے دروازے بند کر دیئے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.