بھارت سے آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کی جائے،پرویز الہی
جمعرات 11 جون 2015 13:13
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے‘ ہماری پارٹی کا موقف ہے کہ بھارت سے آنکھ میں انکھ ڈال کر اور کھل کر بات کی جائے‘ بھارتی بیانات پر ہمارے حکمرانوں کی خاموشی مایوس کن ہے۔
(جاری ہے)
وہ بروز جمعرات پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرر ہے تھے انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ہمارا دوست نہیں ہے یہ ہمیں سمجھ لینا چاہئے بلوچستان میں تخریب کاری کے پیچھے بھی بھارت کا ہاتھ ہے۔
ہمیں افسوس ہے کہ بھارت کے بیانات پر ہمارے حکمرانوں نے کوئی ردعمل نہیں دیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان پر نواز شریف کو بولنا چاہئے تھا ہمیں یہ سمجھ لینا چاہئے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی کا موقف ہے کہ بھارت سے آنکھ میں آنکھ ڈال کر اور کھل کر بات کرنی چاہئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.