حکو مت کا شتکا رو ں کے مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے ،ان کی ترقی و خوشحا لی اور فلا ح بہبو د کیلئے بھر پو ر اقدا مات کر رہی ہے‘ خواجہ محمد وسیم بٹ
جمعرات 11 جون 2015 14:08
نا رووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) رکن پنجاب اسمبلی خو اجہ محمد و سیم بٹ نے کہا ہے کہ مو جو دہ حکو مت کا شتکا رو ں کے مسا ئل سے بخو بی آگا ہ ہے اور ان کی ترقی و خوشحا لی اور فلا ح بہبو د کیلئے بھر پو ر اقدا مات کر رہی ہے۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ زراعت کے زیر اہتما م جسٹر (علی اباد ) میں حکو مت پنجاب کی طرف سے سیلا ب متا ثرہ زرعی کا شتکا روں میں ا مدادی چیک تقسیم کر نے کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے موقع پر خطا ب کرتے ہو ئے کیا۔
انہو ں نے کہا کہ حکو مت مصیبت کی گھڑی میں غر یب کسا نو ں کے سا تھ ہیں ۔(جاری ہے)
یہ محض امداد نہیں بلکہ آٓپ کا حق ہے جسے پنجا ب حکو مت با عزت انداز میںآ پ تک پہنچا رہی ہے۔قبل ازیں خواجہ وسیم بٹ نے مو قع پر پہلے مر حلے میں مو جود کسانو ں میں 10ہزار روپے فی کس کے حسا ب سے مجموعی طو ر پر 48 لا کھ کے ما لیتی چیک تقسیم کیے۔ کا شتکاروں کی کثیر تعداد اس مو قع پر مو جو د تھی۔ ڈی۔او زراعت راؤ محمد اشرف اور ڈپٹی ڈی او احمد نو ید امجدنے کسا نو ں سے خطا ب کر تے ہو ئے انہیں محکمہ زراعت سے بہتر تعلقا ت استوار کر نے اور فی ایکڑپیداوار حا صل کر نے کیلئے پیشہ ورانہ مشاورت کی ضرورت پر زور دیااور انہیں اپنی طر ف سے مکمل تعا ون کی یقین دہانی کرا ئی۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.