چیف ٹریفک آفیسر کا شہر میں سکیورٹی و امن وامان کے حوالے سے اجلاس
جمعرات 11 جون 2015 18:42
لاہور ۔11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہور طیب حفیظ چیمہ نے شہر میں سکیورٹی اور امن وامان کے حوالے سے سی ٹی او آفس میں ایس پیز اور ڈی ایس پیز سے میٹنگ کی ۔انہوں نے کہا کہ مشکوک گاڑیوں اور مشکوک افراد کی سرکوبی کیلئے اہم مقامات سمیت شہر کے داخلی وخارجی راستوں پر مخصوص ناکے لگائے جائیں، خاص طور پر رنگدار شیشے،غیر نمونہ اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کیخلاف انسدادی کارروائی یقینی بنائیں۔
انہوں نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ وہ شہریوں سے رویہ شائستہ رکھتے ہوئے پولیس اورعوام دوستی کے رشتے کو مضبوط بنایا جائے ،ٹریفک قوانین کی پابندی بھی ہرممکن یقینی بنائی جائے ۔طیب حفیظ چیمہ نے کہا کہ گذشتہ7ماہ کے دوران کالے شیشے،غیر نمونہ اوربغیر نمبرپلیٹ 127410گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی گئی جن میں رنگدار شیشے والی65891،غیر نمونہ نمبر پلیٹ38388اور بغیر نمبر پلیٹ23131گاڑیاں شامل ہیں ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.