ڈینگی کے خلاف جاری مہم ڈینگی کے خاتمے تک جاری رہے گی‘راجہ حنیف ایڈووکیٹ
جمعرات 11 جون 2015 19:02
راولپنڈی ۔ 11 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) ممبر پنجاب اسمبلی و راولپنڈی سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین راجہ حنیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف جاری مہم ڈینگی کے خاتمے تک جاری رہے گی اور اس سلسلہ میں کسی قسمکی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو ٹی ایم اے آفس راول ٹاؤن میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ گذشتہ سالوں میں جن یونین کونسلوں میں ڈینگی کی شکایات سامنے آئی اس سال ان پرخصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ شہریوں اور تمام محکموں کے درمیان ڈینگی کے خاتمہ کیلئے باہمی تعاون ضروری ہے اور اس سلسلہ میں محکموں اورعام شہریوں کے درمیان ہمہ وقت رابطہ ہونا چاہئے تاکہ اس مہلک مرض پر آسانی سے قابو پایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.