لندن میں مسجد میں آتشزدگی کے حادثے کے بعدمقامی چرچ نے نمازیوں کیلئے اپنے دروازے کھول دئیے
جمعرات 11 جون 2015 21:23
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء ) برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع ایک مسجد کی عمارت میں آتشزدگی کے حادثے کے بعد ایک مقامی چرچ نے نمازیوں کیلئے اپنے دروازے کھول دئیے ۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مشرقی لندن کا گرجا گھرسینٹ لیوک گزشتہ روز کو اذان کی آواز سے گونج اٹھا جہاں سینکڑوں مسلمانوں نے باجماعت نماز کا فریضہ انجام دیا۔
آتشزدگی کا واقعہ کنگسٹن مسجد میں منگل کی رات پیش آیا تھا، جس کے نتیجے میں مسجد کی عمارت کا کچھ اندرونی حصہ اور چھت جل کر تباہ ہو گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کنگسٹن مسجد فی الحال آتشزدگی کے اس واقعہ کے بعد نمازیوں کے لیے بند ہے، لیکن مسجد سے قریبی واقع چرچ سینٹ لیوک نے چرچ کے ایک حصے میں نمازیوں کو نماز پڑھنے کی اجازت دی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.