تربیلا انتظامیہ نے گڑھی میرا میں بغیر نوٹس کے درجنوں گھرمسما ر کر دیئے، مویشیوں کے باڑے نذرآتش، عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا کر تربیلا گیسٹ ہاوس میں بندکر دیا،متاثرین کاواقعہ کے خلاف شدید احتجاج،تربیلا چیک پوسٹ پر دھرنا ، روڈ بندکردی ،مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر پیر صابر شاہ اظہار یکجہتی کیلئے مظاہرین کے دھرنے میں پہنچ گئے، ذمہ داران کے خلاف کارروائی کامطالبہ
جمعرات 11 جون 2015 21:36
تربیلا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 جون۔2015ء) تربیلا ڈیم گڑھی میرا میں تربیلا انتظامیہ نے بغیر نوٹس کے درجنوں گھروں کو غیر قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے مسما ر کر دیا ،مال مویشوں کے باڑوں کو آگ لگا دی ،لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی ساتھ لے گئے۔ عورتوں اور بچوں کو یرغمال بنا کر تربیلا گیسٹ ہاوس میں بندکر دیا گیا آپریشن کی نگرانی اے سی غازی نے کی۔
متاثرین کا تربیلا انتظامیہ کے غیر قانونی اقدام کے خلاف شدید احتجاج،تربیلا چیک پوسٹ پر دھرنا دے کر روڈ کو دونوں اطراف سے بند کر دیا۔ اے سی غازی اور ایم پی اے میں جھڑپ بھی ہوئی ،مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر و سابق وزیر اعلی پیر صابر شاہ بھی مظاہرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق غازی میں تربیلاڈیم انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر جمعرات کی علی الصبح تقریبا ساڑھے تین بجے کے قریب صنوبر گیٹ کے سامنے گھڑی میرا دیہات کے متعدد مکانات کو بھاری مشنیری سے آپریشن کرکے بلڈوز کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.