جھنگ‘تاجروں ، شہریوں ، میڈیا کاواویلا بالآخر رنگ لے آیا
جمعہ 12 جون 2015 14:38
جھنگ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ):تاجروں ، شہریوں ، میڈیا کاواویلا بالآخر رنگ لے آیا ہے جبکہ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جھنگ نے شہر کی مصروف ترین شاہراہ تحصیل روڈ جھنگ صدر کی بجائے ذیل گھر فوارہ چوک شہید روڈ کے وسیع وعریض گراؤنڈ میں سستا رمضان بازار لگانے کا اعلان کردیا ہے تاہم شہریوں نے ذیل گھر میں فیصل آباد ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دیگر شہروں کی طرح مستقل وزیر اعلیٰ پنجاب ماڈل بازار قائم کرنے کا بھی مطالبہ کیاہے۔
ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جھنگ کے ترجمان نے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ ذیل گھر فوارہ چوک شہید روڈجھنگ صدر میں لگائے جانیوالے سستے رمضان بازار کیلئے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر بابر رحمن کو انچارج مقرر کیاگیاہے۔ انہوں نے بتایاکہ شہریوں کی سہولت کیلئے نواز شریف پارک جھنگ سٹی میں لگائے جانیوالے سستے رمضان بازار کے انچارج سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اور بشیرچوک سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ میں لگائے جانیوالے سستے رمضان بازار کے انچارج اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران عصمت ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.