بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کو منہ کھر کی بیماری ہے ،کانگریس کے ترجمان آنند شرما کا انکشاف
جمعہ 12 جون 2015 16:21
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء ) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے ترجمان آنند شرما نے انکشاف کیا ہے کہ وزیر دفاع منوہر پاریکر کو منہ کھر کی بیماری ہے ۔بھارتی میڈیاکے مطابق میانمار میں فوجی آپریشن کے دعوے اور پاکستان کودھمکیاں دینے پر بھارتی کانگریس نے نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کی ہے ۔
(جاری ہے)
دارالحکومت نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنند شرما کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان ہو یا میانمار بھارت کے وزیر دفاع منوہر پریکرہمیشہ غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے ہیں اور ان قسم کے بیانات دینا انکی عادت بن گئی ہے ۔
کانگریس ترجمان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے کہا کہ وہ اپنی کابینہ کے وزراء کی تربیت کریں اور انھیں ذمہ دارانہ بیانات دینا سکھائیں۔شرما نے بھارت کے قومی سلامتی کونسل کے مشیر سے کہاکہ وہ بھی ذمہ دارانہ بیانات دیں اور تحمل سے کام لیں۔یاد ررہے کہ بھارتی وزیر فاع منوہر پاریکر نے بیان میں کہا تھاکہ میانمار میں کاروائی سے پاکستان بھارت سے خائف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.