کولمبیا کے فارک باغیوں نے تین پولیس افسروں کو ہلاک کر دیا
جمعہ 12 جون 2015 17:46
بگوٹا ۔12جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) کولمبیا کے ایف اے آر سی (فارک) باغیوں نے تین پولیس افسروں کو ہلاک کر دیا ۔ حکام نے کہاہے کہ (فارک) ایف اے آر سی باغیوں کی حملوں کی مختلف کارروائیوں میں 3پولیس افسر ہلاک ہوگئے جبکہ 5لاکھ افراد کو بجلی سے محروم کر دیا ۔ حکام نے ان تازہ کارروائیوں کو امن مذاکرات کیلئے دھچکا قراردیا۔
(جاری ہے)
پولیس نے بتایا کہ گزشتہ روز بائیں بازو کے گوریلوں نے پیٹرول کرنیوالے پولیس افسروں پر دھماکہ خیز مواد سے حملہ کیا اور فائرنگ کی ۔
جنوب مغربی کا وکا میں ہونیوالے اس حملہ میں 3پولیس افسر ہلاک ہوگئے ۔ باغیوں نے جنوبی علاقے کا کوٹا میں ایک اور حملہ کر کے 47ہزار فکیتوں کے علاقے کو بجلی سے محروم کر دیا صدر جووآن فیویل برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان حملوں کی مذمت اور اسے دہشتگرد ایکٹ قرار دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.