تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے
گرفتار افراد سیکورٹی فورسز اور قومی تنصیبات کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے ٗذرائع
جمعہ 12 جون 2015 18:33
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء) تربت میں ایف سی نے سرچ آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد گرفتار کر لیے ، ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ، دوسری طرف گزشتہ روز دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیاایف سی ترجمان کے مطابق خفیہ اطلاع پر تربت کے علاقے نصیرآباد میں ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کی ۔
کاروائی کے دوران تین دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا جن کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ گرفتار افراد سیکورٹی فورسز اور قومی تنصیبات کو نشانہ بنانے میں ملوث تھے دہشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کی جاری ہے ادھر گزشتہ روز ڈیوٹی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے چار پولیس اہلکاروں کے قتل کا مقدمہ متعلقہ تھانہ پشتون آباد میں درج کر لیا گیا ایف آئی آر ایس ایچ او طیب الرحمن کی مدعیت میں درج کی گئی ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.