مودی کے غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے میں امن کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش، نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، شیخ روحیل اصغر
جمعہ 12 جون 2015 20:26
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 جون۔2015ء)ممبر قومی اسمبلی وچیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاع الحاج شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ 1971ء میں بنگلہ دیش کے قیام میں بھارت کے کردار کے اعتراف اور برما کے مسلمانوں کے حوالے سے پاکستان کیخلاف بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے غیر ذمہ دارانہ بیانات خطے میں امن وامان کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش ہے جس کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔
مودی کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اس کو دلیر اور ذہین سپ سالار روحیل شریف کی خدمات حاصل ہیں اگر مودی نے پاکستان کو کسی آزمائش میں ڈالا تو اس کا تمام تر غرور اور تکبر خاک میں ملادیا جائے گا۔ بھارت کے مذموم عزائم کیساتھ پوری پاکستانی قوم متحد ہے اور کسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.