انٹرپول نے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کا 20 ملین یورو کا معاہدہ منسوخ کردیا
ہفتہ 13 جون 2015 11:54
لیوننگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) انٹرپول نے کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کا 20 ملین یورو کا معاہدہ منسوخ کردیا۔
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق فٹ بال کے کھیل کی بقا ء اوراس کے فروغ کیلئے مئی 2011 میں 10 سالہ معاہدہ ہوا تھا جس کے تحت کھیلوں کے فروغ پر20 ملین یورو خرچ کئے جانے تھے تاہم کرپشن اسکینڈل سامنے آنے کے بعد انٹرپول نے فیفا کے معاہدے کو منسوخ کردیا۔واضح رہے کہ فیفا کے سابق عہدیداروں نے انکشاف کیا تھا کہ 2010 ورلڈ کپ کا انعقاد جنوبی افریقا میں کرانے کیلئے بھاری رشوت لی گئی تھی جس کے بعد 2011 میں بھی فیفا کے صدارتی انتخاب میں بدعنوانی اوررشوت ستانی کا رازافشا ہواتھا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.