گوانتانامو کے حراستی مرکز سے چھ یمنی عمان منتقل،امریکہ کی تصدیق
ہفتہ 13 جون 2015 16:14
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء ) امریکہ کے محکمہ دفاع نے کہاکہ خلیج گوانتانامو کے حراستی مرکز سے چھ یمنیوں کو عمان منتقل کر دیا گیا ہے۔یہ منتقلی ایک ایسے وقت ہوئی ہے جب ایک ہفتہ قبل ہی امریکی وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا تھا کہ وہ وائٹ ہاوٴس کے ساتھ مل کر کانگریس کے لیے ایک مسودہ تیار کر رہے ہیں جس کے تحت کیوبا میں امریکی بحری اڈے پر قائم اس حراستی مرکز کو بند کیا جا سکے۔
ان چھ قیدیوں کو منتقل کیے جانے کے بعد اب گوانتانامو کے حراستی مرکز میں رکھے گئے مشتبہ افراد کی تعداد 116 رہ گئی ہے جو کہ 2009ء میں براک اوباما کے امریکہ کے صدر بننے کے وقت سے نصف سے بھی کم ہے۔صدر اوباما نے اس عزم کا اظہار کیا تھا کہ وہ اس حراستی مرکز کو بند کردیں گے لیکن اپنے اس عزم کو پورا کرنے میں انھیں قانون سازوں کی طرف سے خاصی مزاحمت کا سامنا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.