ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں کے 84 وارڈز اور ضلع کی 54یونین کونسلوں کا نوٹیفیکشن جاری
ہفتہ 13 جون 2015 19:20
پاکپتن۔13 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 جون۔2015ء) ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن نے کہا ہے کہ ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں کے 84 وارڈز اور ضلع کی 54یونین کونسلوں کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں میں میونسپل کیمٹی پاکپتن کے 50 وارڈز اور میونسپل کیمٹی عارف والا کے 34وارڈز ہونگے، لوکل باڈی الیکشن کے لئے ضلع پاکپتن کی دو میونسپل کمیٹیوں میں میونسپل کیمٹی پاکپتن کے 50 وارڈز اور میونسپل کیمٹی عارف والا کے 34وارڈزاور 54یونین کونسلوں کے وارڈز کی فہرست ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن آفس میں آویزاں کر دی گئی ہے ، ان حلقہ بندیوں کی بنیاد پر آئندہ لوکل باڈی کے الیکشن ہونگے۔
ان حلقہ بندیوں پر اعتراضات 20جون تک ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر پاکپتن آفس میں جمع کروائے جا سکتے ہیں جبکہ ان کی سماعت 26جون تک ریجنل الیکشن کمشنر ساہیوال کے آفس میں ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.