فلم ”بنگستان“ کا ٹریلر جاری کر دیاگیا
فلم کی کہانی دو دہشت گردوں کے ارد گرد گھومتی ہے جو دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں اداکار ریتیش دیش مکھ کے ساتھ پلکت سمراٹ اور جیکلین فرنینڈز بھی اہم کردارادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی
اتوار 14 جون 2015 11:26
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار ریتیش دیش مکھ اپنی اگلی فلم ”بنگستان“ کے ساتھ سلور سکرین پر دھوم مچانے آرہے ہیں، ٹریلر کی ریلیز کے بعد شائیقین سمیت بولی وڈ کے متعدد اداکاروں نے فلم کی تعریف کی ہے۔
(جاری ہے)
کرن انشومن کی ہدایت میں بننے والی فلم ”بنگستان“ میں اداکار ریتیش دیش مکھ کے ساتھ پلکت سمراٹ اور جیکلین فرنینڈز بھی اہم کردارادا کرتے ہوئے نظر آئیں گی۔مزاح سے بھر پور اس فلم کے ٹریلر کے مطابق فلم کی کہانی دو دہشت گردوں کے ارد گرد گھومتی ہے جو دنیا کو تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔فلم کے ٹریلر کے ریلیز ہوتے ہی بولی وڈ کے بڑے اداکاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس فلم کی تعریف میں اپنے پیغامات دینا شروع کردیئے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.