ہماری فلم انڈسٹری تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے ،تبدیلی کی رفتار کو بڑھایا نہ گیا تو بہت پیچھے رہ جائیں گے‘جاوید شیخ
پاکستانی فلم انڈسٹری کے عروج پر یقینا رشک کیا جا سکتا ہے ،دنیا میں آج بھی اسکی مثالیں دی جاتی ہیں‘سینئر اداکار
اتوار 14 جون 2015 12:40
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جون۔2015ء) سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ پاکستانی فلم انڈسٹری نے بڑا عروج دیکھا ہے جس پر یقینا رشک کیا جا سکتا ہے ، صرف فلم انڈسٹری ہی نہیں ہر شعبے میں عروج و زوال آتا ہے لیکن ہمارے اندر زوال کو عروج میں بدلنے کی ہمت اور صلاحیت ہونی چاہیے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری نے اس زمانے میں عروج حاصل کیا جبکہ اسکے پاس ٹیکنالوجی نہیں ہوتی تھی اوردنیا میں آج بھی اس کی مثالیں دی جاتی ہیں ۔
آج جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ہم مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کر پا رہے جس کے لئے یقینا سوچ بچار ہونی چاہیے ۔ جاوید شیخ نے کہا کہ ہماری انڈسٹری تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے لیکن ہمیں تبدیلی کی رفتار کو بڑھانا ہوگا بصورت دیگر ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.