رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہرجدون کا پہلے ڈس ایبل سپورٹس اسٹیڈیم کے قیام کااعلان
اتوار 14 جون 2015 15:00
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر اظہرجدون نے پہلے ڈس ایبل سپورٹس اسٹیڈیم بنانے کااعلان کر دیا ۔یہ اعلان انہوں نے 23 آل پاکستان ڈس ایبل سپورٹس فیسٹیول 2015کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
(جاری ہے)
آل پاکستان ڈس ایبل سپورٹس فیسٹیول میں 32 اضلاع سے کھلاڑیوں نے شرکت کی ،جس میں رضی سپورٹس اکیڈمی راولپنڈی نے سوکلومیٹراپرڈس ایبلٹی میں گولڈ میڈل جیتنے کااعزاز حاصل کیا،اپرسومیٹر ریس میں علی رضااول رہے ،بیساکھی ریس میں جیت کرشاکر علی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیاجب کہ لوڈس ایبلٹی ریس میں شاہد علی اورعلی رضانمایاں پوزیشن پررہے ۔
راولپنڈی کی ٹیم سرگودھاکی ٹیم کو شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ اس موقع پرڈاکٹر اظہرجدون نے ڈس ایبل کھلاڑیوں کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ وہ پہلے ڈس ایبل سپورٹس اسٹیڈیم کے قیام کا اعلان کرتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.