امریکہ: پاکستانی ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم میں 2016ء کی کاغذات نامزدگی وصول
صدر کے لئے 4اور سیکرٹری کے عہدے کے لئے2 اْمیدواروں کے نام سامنے آگئے
اتوار 14 جون 2015 15:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 جون۔2015ء) امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹروں کی نمائندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف فزیشن آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ میں 2016ء کی مدت کے لئے ایگزیکٹو کمیٹی کے لئے خواہشمند اْمیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کے بعد اب حتمی طور پر صدر کے عہدے کے لئے 4اور سیکرٹری کے عہدے کے لئے2 اْمیدواروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔
سیکرٹری مالیات کے لئے ڈیلس، ٹیکساس کے معروف ڈاکٹر اور ’اپنا‘ ٹیکساس کے سابق صدر ڈاکٹر داؤد ناصر کی بلامقابلہ کامیابی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس بار پہلی مرتبہ صدارت کے عہدے کے لئے 4اْمیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے، جن میں ڈاکٹر شاہد راشد ’ٹیکساس‘، ڈاکٹر ساجد چودھری ’اورلینڈو فلوریڈا‘، ڈاکٹر نسیم شیخ ’سینٹ لْوزمیزوری‘ اور ڈاکٹر طارق شہاب ’ورجینیا‘ سے شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
-
بادشاہ چارلس آئندہ ہفتہ سے عوامی خدمات انجام دیں گے
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.