یوتھ فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز پرسوں ہوں گے
پیر 15 جون 2015 11:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام یوتھ فٹ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز منگل کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں لئے جائیں ۔
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرائلز میں دستیاب بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا اور انہیں عالمی معیار کی تربیت فراہم کی جائے گی۔ یوتھ فٹ بال ٹیم کے ٹرائلز کیلئے کھلاڑیوں کی تاریخ پیدائش یکم جنوری 2013ء اور 31 دسبمر 2014 کے درمیان ہونا ضروری ہے ۔ واضح رہے کہ یوتھ فٹ بال ٹیم بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.