کراچی ‘مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ، پاکستان درآمدی خشک دودھ کی منڈی بن گیا
پیر 15 جون 2015 12:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان میں مویشی پالنے کی صنعت زوال پذیر ہو رہی ہے جس کی وجہ سے پاکستان بیرون ملک سے منگوائے گئے خشک دودھ کی منڈی بن چکا ہے ، 2014 میں پاکستان نے بھارت کا علاوہ دنیا بھر سے 117 ملین ڈالر مالیت کا 33.
(جاری ہے)
5 ملین کلوگرام خشک دودھ منگوایا جبکہ 2013 میں یہ 22 ملین کلو گرام تھا ، بھارت سے 72 ملین ڈالر سے زائد مالیت کا خشک دودھ منگوایا گیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق بیرون ممالک سے پاکستان میں خشک دودھ کی آمد کی وجہ سے کسانوں کو سہولیات کی عدم فراہمی ہے ، اسی وجہ سے سالانہ مالی بجٹ 2015-16 سے پہلے ہی خشک دودھ درآمد پراسس کرنے والے تاجروں کے وفد نے کراچی چیمبر آف کامرس سے ہنگامی ملاقات میں خشک دودھ پر عائد 25 فیصد درآمدی ڈیوٹی کم کر کے 15 فیصد کرنے کی درخواست کی تھی ۔
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.