پنجاب کے بجٹ میں تعلیم وصحت کو اولین ترجیح دی گئی،میاں زاہد حسین
وفاقی بجٹ میں خواتین نظرانداز، پنجاب نے با اختیار بنانے کو ترجیح دی ،کا ٹیج انڈسٹری کو فرو غ دیا جا ئے ،سابق وزیرسندھ
پیر 15 جون 2015 18:30
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فورم کے صدراور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ پیش کر کے صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غو ث پاشا نے ملکی تاریخ میں صوبائی بجٹ پیش کرنے والی پہلی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔انھوں نے ترقیاتی منصوبوں کے لئے چار سو ارب روپے کی ریکارڈ رقم مختص کرنے سے ترقی کے نئے راستے کھلینگے جبکہ عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 7.5 فیصد اور مزدوروں کی اجرت میں ایک ہزار کا اضافہ خوش آئند مگر مہنگائی کے مقابلہ میں کم ہے۔ترقیاتی پروگرام کی مد میں 15.9 فیصد کا اضافہ سے روزگار میں اضافہ ہو گاجبکہ صحت کے شعبہ کو کل بجٹ کا 14.5 فیصد، تعلیم کیلئے 27 فیصد مختص کرنا، نئی یونیورسٹیوں کے قیام اوردس لاکھ افراد کو روزگار فراہم کرنے کا اعلان وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی عوام سے دوستی کا ثبوت ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.