نیب کی قانون نافذکرنیوالے اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ لائنز ایریا ری سیٹل منٹ پراجیکٹ کے دفتر پرکارروائی ،5افسران کو حراست میں لے لیا
گرفتار افسران کی نشاندہی پرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر کارروائی ،ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا گیا
پیر 15 جون 2015 19:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) قومی احتساب بیورو(نیب) کی قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے ہمراہ لائنز ایریا ریسیٹلمینٹ پروجیکٹ کے دفتر پرکارروائی کرکے پروجیکٹ ڈائریکٹرسمیت 5افسران کو حراست میں لے لیا ہے۔بعدازاں گرفتار افسران کی نشاندہی پرسندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر کارروائی کی ۔کارروائی کے دوران قانون نافذکرنے والے ادارے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفترسے ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیاہے۔
نیب ذرائع کے مطابق پروجیکٹ دفترپرچھاپہ پیرکو بڑے پیمانے پر چائناکٹنگ کے زریعے پلاٹوں کی فروخت اورریکارڈ میں جعل سازی کی اطلاعات پر مارا گیا۔ نیب حکام نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں کی معاونت سے پروجیکٹ آفس کو گھیرے میں لے کر ریکارڈ کی چھان بین کی ،اس دوران انکشاف ہواکہ پروجیکٹ ڈائریکٹرنے اختیارات سے تجاوزکرتے ہوئے 1200قیمتی پلاٹ چائناکٹنگ کے زریعے نیلام کرنے کی بجائے بلڈرزکو فروخت کردیئے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.