اتحاد العلماء کونسل کے وفد کی ڈی سی او، ڈی پی او سے ملا قات، احترام رمضان آرڈینینس پر مکمل عملدرآمد کرانے کا مطالبہ
پیر 15 جون 2015 21:47
سرگودھا۔15 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جون۔2015ء) اتحا د العلما ء کونسل ضلع سرگودھا کے ایک وفد جس میں تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علماء کرام شامل تھے، نے ڈی سی او سرگودھا ثاقب منان سے ملاقات کی۔ وفد نے ڈی سی او کے علاوہ ڈی پی او سرگودھا سے بھی ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
(جاری ہے)
پولیس اور انتظامی افسران سے علماء کے وفد نے مطالبہ کیا کہ رمضان المبارک کے دوران احترام رمضان آ ر ڈی نینس پر عملدرآمد کرایا جائے اور رمضان المبارک کے دوران بازاروں اور گلی محلو ں میں کھا نے پینے کی اشیا ء سیگر یٹ اور مشروبات فروخت کر نیوالو ں کے خلاف کارروائی کی جائے جبکہ اس مہینے کے دوران شہر میں فحش فلمی بورڈ بھی ہٹائے جا ئیں۔
ڈی سی او اور ڈی پی او سرگودھا نے علماء کرام کو یقین دہانی کرائی کہ ضلع سرگودھا میں احترام رمضان آرڈینینس پر مکمل عملدرآ مد کرایا جائے گا۔ رمضان المبارک کے دوران اتحاد اور اتفاق امن و اخوت کی فضاء قائم رکھنے کیلئے عملی اقدامات کئے جا ئیں گے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.