شوبز میں بہت سی لڑکیاں پروڈیوسرز سے ناجائز تعلقات بنا کر راتوں رات ہٹ ہونا چاہتی ہیں، نگار چوہدری
بدھ 17 جون 2015 13:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) فلم اور اسٹیج کی نامور اداکارہ نگار چوہدری کا کہنا ہے کہ شوبز میں بہت سی لڑکیاں پروڈیوسرز سے ناجائز تعلقات بنا کر راتوں رات ہٹ ہونا چاہتی ہیں، خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نگار چوہدری کا کہنا تھا کہ شوبز کی دنیا میں کامیابی صرف اور صرف محنت سے ہی ملتی ہے۔
(جاری ہے)
اس لئے اداکاراؤں کو شارٹ کٹ سے اجتناب کرنا چاہئیے لیکن بہت افسوس کی بات ہے کہ ہماری شوبز انڈسٹری میں بہت سی لڑکیاں پروڈیوسرز سے ناجائز تعلقات بنا کر راتوں رات ہٹ ہونا چاہتی ہیں۔
نگار چوہدری نے بتایا کہ میں نے ہمیشہ میرٹ اور محنت کو ترجیح دیتی ہوں اور یہی میری کامیاب زندگی کا راز ہے۔انہوں نے کہا کہ لوگ دوسروں کے بارے میں باتیں کرتے ہیں مگر اپنی اصلاح کے لئے کوئی تیار نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.